• news

مشرف کو عدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا جلد واپس بھاگ جائیں گے: اعتزاز احسن

لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو پاکستانی عدالتوں کا سامنا کرنا پڑے گا اور مجھے لگتا ہے کہ وہ جلد واپس بھاگ جائیں گے، پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات کیلئے تیار ہے، انتخابی سیاست ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیل ہوتی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی کو کمزور نہ سمجھا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن