• news

بنگلہ دیش میں ٹارنیڈو طوفان سے ہلاکتیں 20، 100 زخمی ہوئے : مزید تفصیلات

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں ٹارنیڈو گرم ہوا کے بگولے سے ہلاکتیں 20 اور 100 افراد زخمی ہوئے۔ بعض علاقوں میں گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن