• news

نشہ آور انجکشن سے ایک شخص جاں بحق

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس کے قریب کھیتوں میں نشہ کیلئے لگائے جانے والا انجکشن 42 سالہ شخص فیض احمد کیلئے باعث موت بن گیا۔

ای پیپر-دی نیشن