• news

گوجرانوالہ: برتن دھونے کے دوران کرنٹ لگنے سے دوشیزہ چل بسی

گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی) برتن دھونے کے دوران بجلی کے تار سے ہاتھ چھو جانے کے باعث دوشےزہ دم توڑ گئی بتاےا گےا ہے کہ صدےق ٹاﺅن کے رہائشی خالد کی 16سالہ بےٹی مہوش جو کہ کچن مےں کھڑی برتن دھو رہی تھی کہ اس دوران اس کا ہاتھ پاس سے گزرنے والی بجلی کے تار کے ساتھ چھو گےا جس کے نتےجے مےں کرنٹ لگنے کے باعث مہوش کی حا لت غےر ہو گئی جسے فوری طور پر طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کےا گےا جہاں وہ کچھ دےر موت وحےات کی کشمکش مےں رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن