• news

الیکشن کمشن کو لاجسٹک سپورٹ دو روز تک فراہم کر دی جائے گی: ڈی سی او لاہور

لاہور(سٹاف رپورٹر)ڈی سی او لاہور نورالامےن مےنگل نے کہا کہ الےکشن کمےشن کو الےکشن کی تےارےوں کے حوالے سے تمام تر لاجسٹک سپورٹ آئندہ دو روز تک فراہم کر دی جائے گی اور الےکشن کی تےاری کے متعلق انتظامےہ کے تمام افسران الےکشن کمےشن کے سٹاف کے ساتھ تعاون کر رہے ہےں ان خےالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ٹاﺅن ہال مےں الےکشن کی تےارےوں سے متعلقہ ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ ڈی سی او لاہور نے ضلعی حکومت کے افسران کو کمپےوٹر، لےپ ٹاپ، فےکس مشےن، فوٹو کاپی مشےن، ملازمےن اور دےگر لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کی ہداےات جاری کےں۔

ای پیپر-دی نیشن