عدالت کا پوسٹمارٹم کیلئے قبر کشائی کا حکم
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال نے ایک شخص تاجدین کی قبر کشائی کر کے اس کی نعش کا پوسٹ مارٹم کرنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے یہ بورڈ 26 مارچ کو جی ٹی روڈ پر واقع قبرستان میں تاجدین کی قبر کشائی کرے گا۔