• news

قرآن خوانی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے راہنما چودھری شاہد اکرم بھنڈر کے بڑے بھائی اور ولید اکرم بھنڈر کے تایا چودھری الطاف حسین بھنڈر کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آج دوپہر بعد نماز ظہر2 بجے ان کے آبائی گاﺅںپر قرآن خوانی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن