• news

لوڈ شیڈنگ 6 ماہ میں ختم کر دیں گے: ادریس ایوب

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) حمیدالدین اعوان امیدوار این اے 96 اور ادریس ایوب شیخ امیدوار پی پی 94 نے فقیر پورہ ، فرید ٹاﺅن ، نر سری ، وحدت کا لونی اور سیٹلائیٹ ٹاﺅن کچے کوارٹر میںانتخابی اجتماعات سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ عوام کو اب کرپٹ ٹولے کو مستر د کرنا ہو گا ۔ انھوں نے کہا کہ عوام کو چاہئے کہ وہ اب ان نااہل حکمرانوں کو چھوڑ دیں۔

ای پیپر-دی نیشن