• news

سوئٹزرلینڈا سنو بورڈنگ چیمپیئن شپ میں امریکہ اور فرانسیسی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا

برن (این این آئی) سوئٹزرلینڈا سنو بورڈنگ چیمپئن شپ کے مختلف ایونٹس میں امریکہ اور فرانسیسی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا۔ سوئزرلینڈ میں ہونیوالے سنو بورڈنگ مقابلوں میں کھلاڑیوں نے زبردست پرفارمنسسز دکھائیں۔مینز سنو بورڈنگ ایونٹ میں امریکہ کے بیک سٹروم نے برفانی تیز ہواوں کو مات دیکر اپنے قدم سنو بورڈنگ پر جماتے ہوئے انوکھے انداز میں پرفارم کیا۔فرانس کے روٹینز دوسرے اور ان کے ہم وطن شیرلیٹ جوناتھن تیسرے نمبر پر رہے۔

ای پیپر-دی نیشن