• news

فلم ”عشق بازی“ کی شوٹنگ اپریل کے پہلے ہفتے شروع ہو گی

لاہور (این این آئی) ہدایتکار نسیم حیدر شاہ اپنی نئی فلم ”عشق بازی“ کی شوٹنگ کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے سے کریں گے۔ فلم میں سینئر اداکاروں کیساتھ نئے چہرے بھی متعارف کرائے جائیں گے۔ فلم کی موسیقی پہلے ہی مکمل کی جا چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن