• news

ملتان: سکندر بوسن کی کارنر میٹنگ میں حامیوں کی ہوائی فائرنگ، مقدمہ درج

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں سابق وفاقی وزیر حاجی سکندر بوسن کی کارنر میٹنگ میں حامیوں نے ہوائی فائرنگ کی جس کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواحی علاقے بستی نانڈلہ میں نانڈلہ برادری نے سکندر بوسن کے اعزاز میں کارنر میٹنگ بلائی تھی جس میں کارکنوں نے ہوائی فائرنگ کی۔

ای پیپر-دی نیشن