• news

اہلیہ کی علالت کے باعث گزشتہ روز اجلاس میں شرکت نہیں کر سکا تھا‘ عیسانی

 اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) الےکشن کمےشن کا اجلاس ہفتہ کو سندھ سے کمشن کے ممبر جسٹس (ر)روشن عیسانی کی عدم شرکت کی وجہ سے کسی نتیجے کے بغےرا توار تک ملتوی کر دےا گےا اس لیے روشن عیسانی کا انتظارکیا گیا جنہوں نے اتوار کی صبح اسلام آباد پہنچ کر اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس سے قبل صحافےوں سے بات چیت میں روشن عیسانی نے بتایا کہ وہ اپنی اہلےہ کی علالت کے باعث گزشتہ روز کے اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے۔

ای پیپر-دی نیشن