• news

اختر مینگل الیکشن میں حصہ لینے پر تیار حکومت سے تحفظ مانگ لیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) بی این پی (اے) کے نائب صدر جاوید ترین کا دعوی ہے اختر مینگل الیکشن میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے حکومت سے تحفظ مانگ لیا۔ امت کے مطابق بی این پی کے سربراہ علیحدگی پسندوں سے خوفزدہ ہیں۔ نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کہا سکیورٹی فراہم کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن