• news

انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، ذوالفقار جونیئر اور فاطمہ بھٹو الیکشن نہیں لڑیں گے:غنوی بھٹو

کراچی (آن لائن) پےپلزپارٹی شہےد بھٹو کی چےئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ ان کی جماعت الےکشن مےں بھرپور حصہ لے گی، ذوالفقار علی جونےئر اور فاطمہ بھٹو الےکشن نہےں لڑےں گے، نجی ٹی وی کے پروگرام مےں اظہار خےال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت کا کسی کے ساتھ اتحاد نہےں اکےلے ہی الےکشن لڑےں گے، انتخابات کی بھرپور تےارےاں کر رہے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن