• news

برطانیہ: جلاوطن روسی صنعت کار کا انتقال

لندن (بی بی سی) برطانوی دارالحکومت لندن میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مشہور روسی صنعت کار بورس بیریزووسکی شہر کے مضافات میں واقع اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے ہیں۔ 67 سالہ بیریزووسکی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے اہم مخالف اور روس میں حکام کو مطلوب تھے۔ انہوں نے ہزار میں برطانیہ میں رہائش اختیار کر لی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن