پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی کا عالمی دن منایا گیا
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی کا دن منایا گیا۔ اس حوالے سے وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں خصوصی پروگرامز اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد ٹی بی جیسے موذی مرض سے متعلق شہریوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔