• news

سیرت اصغر نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیرت اصغر کو نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کا پرنسپل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نے سیرت اصغر کو پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج دیا تھا۔
سیرت اصغر

ای پیپر-دی نیشن