• news

انٹر کالجیٹ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام انٹر کالجیٹ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ (کل) بدھ سے آئی ایم سی جی آئی نائن ون اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ فیڈرل بورڈ کے حکام کے مطابق چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے منسلک 6 کالجز حصہ لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن