• news

.......قطعہ...........

علم، عمل، اخلاص، یہ تینوں اجزا
ہیں حصول رضائے رب کریم کے لئے
قرب الٰہی کی غالب کیا بتاﺅں تعریف
لذت شوق، نعمت دیدار بندہ¿ رحیم کے لئے
(بابو چودھری عبدالشکور غالب ....نارووال)

ای پیپر-دی نیشن