• news

مشرف کی وطن واپسی سازش ہے: طلال بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی نے پرویز مشرف کی وطن واپسی کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو قوتیں انتخابات کا التواءچاہتی ہیں۔ ان کے ایماءپر بھی پہلے طاہرالقادری اور اب پرویز مشرف کو پاکستان بھیجا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نواب اکبر خان بگٹی کے قتل میں نامزد ملزم پرویز مشرف کو تختہ دار پر لٹکانے کے دعویداروں کی خاموشی باعث تشویش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن