ق لیگ نے محمد بشارت راجہ کو این اے 52 راولپنڈی سے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
لاہور (خصوصی رپورٹر) ق لیگ نے پارٹی کے سینئر رہنما محمد بشارت راجہ کو این اے 52 راولپنڈی سے آئندہ انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ وہ ق لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔