• news

آئی بی سیکرٹ فنڈ اور دیگر کیس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں فاٹا ریگولیشن کیس اور بادامی باغ سانحہ کیس کی وجہ سے کئی دیگر اہم مقدمات ملتوی کردیئے گئے‘ ان مقدمات میں آئی بی سیکرٹ فنڈز کا استعمال پاکستان سٹیل ملز کیس اور دیگر شامل ہیں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پیر کے روز درج بالا مقدمات کی سماعت کرنا تھی مگر عدالتی وقت کم ہونے کی وجہ سے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن