• news

الیکشن کمشن آف پاکستان کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ نہیں کیا جا سکا

کوئٹہ (این این آئی) الیکشن کمشن آف پاکستان کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ نہیں کیا جا سکا۔ تفصیلات کے مطابق 12 مار چ سیٹلائٹ ٹاﺅن میں قتل ہونے والے مقتول ضیاءاللہ قاسمی الیکشن کمشن کی ویب سائٹ پر تاحال ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ سریاب سب آفس درج کی اسامی پر تعیناتی درج ہے درحقیقت ان کی جگہ الیکشن آفیسر ندیم اصغر تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن