• news

کراچی بدامنی کیس کی سماعت، چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل کو غیرذمہ دارانہ باتیں کرنے سے روک دیا

 اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے غلام نبی ایڈووکیٹ کو غیر ذمہ دارانہ باتیں کرنے سے روک دیا فاضل وکیل بار بار کہتے رہے کہ ملک کے سب علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف ایک ہی قانون کے تحت کارروائی ہونی چاہئے ۔ کراچی پر ایم کیو ایم کا قبضہ ہے آرمی چیف بھی نہیں جاسکتے۔

ای پیپر-دی نیشن