• news

راجہ پرویز اشرف کا الطاف حسین کو ٹیلی فون، حکومت سے تعاون پر شکریہ ادا کیا

کراچی (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے لندن فون کر کے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے بات کی اور جمہوری حکومت کے پانچ سال کی تکمیل میں ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ راجہ پرویز اشرف نے الطاف حسین سے کہا کہ آپ میں زبردست قوت فیصلہ ہے جو جمہوری عمل کو جاری رکھنے میں انتہائی مددگار رہی۔

ای پیپر-دی نیشن