• news

بہاولپور اے این پی اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بہاولپور عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نواب آف بہاولپور صلاح الدین عباسی آج عمران خان سے ملیں گے۔ سیاسی اتحاد کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن