• news

این بی پی انٹرڈیپارٹمنٹل بیس بال چیمپیئن شپ شروع ہو گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان انٹرڈیپارٹمنٹل بیس بال چیمپیئن شپ لاہور میں شروع ہو گئی۔ چیمپیئن شپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان پولیس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو سخت مقابلے کے بعد 12-9 سے شکست دی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رانا عبدالجبار اور ریو بشپ کارلوس ایل ڈیز تھے۔ آج پاکستان واپڈا کا مقابلہ پاکستان پولیس سے ہوگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن