• news

مسٹر، جونیئر مسٹر باڈی بلڈنگ مقابلے 31 مارچ کو ہونگے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مسٹر و جونیئر مسٹر سٹی یوتھ کا دوسرا سالانہ باڈی بلڈنگ مقابلہ 31 مارچ کو محفل آڈیٹوریم ہال ایبٹ روڈ لاہور میں منعقد ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن