گلوکار سبط حیدر کو برطانوی کمپنی این وی ریکارڈ نے سائن کر لیا
لاہور (پ ر) گانے ”نئیں جینا اور جانِ من“ کے گلوکار سبط حیدر کو برطانوی کمپنی این وی ریکارڈ نے سائن کر لیا۔ معاہدے کے مطابق پہلا البم نئی ویڈیو کے ساتھ جلد پاکستان سمیت پوری دنیا میں ریلیز کیا جائے گا۔