• news

قومی تین رکنی ٹیم ایشین جونیئر سنوکر چیمپئن میں شرکت کیلئے کل بھارت روانہ ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) قومی تین رکنی ٹیم ایشین جونیئر سنوکر چیمپئن میں شرکت کیلئے کل بھارت روانہ ہوگی۔ چیمپئن شپ بھارت کے شہر اندور میں یکم سے 7 اپریل تک منعقد ہوگی ۔ کھلاڑیوں میں حمزہ اکبر اور محمد ماجد جبکہ آفیشلز میں محمد یوسف بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہوںگے۔

ای پیپر-دی نیشن