• news

امداد کی اپیل

مکرمی! اللہ دتہ نہایت ہی غریب آدمی ہے۔ اس نے اپنے بچے علی رضاکے دماغ کادو دفعہ آپریشن کروایا ہے۔ اس کی چار بیٹیاں ہیں‘ دو بیٹے ہیں۔ اس وقت ڈاکٹروں نے علی رضا کو جواب دے دیا ہے۔ اس نے گورنمنٹ کو بھی درخواست دی ہے لیکن کوئی کام نہ بن سکا اور یہ خود بھی بیمار آدمی ہے۔ مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ اس کیلئے جو کچھ مدد کر سکتے ہیں کر دیں۔(اللہ دتہ ولد محامند - چک نمبر 263 ای بی ڈاکخانہ خاص تحصیل بوریوالہ ضلع وہاڑی 0331-7813959)

ای پیپر-دی نیشن