• news

این اے 239 کی حد بندی کیس ایڈووکیٹ جنرل کو آج کیلئے نوٹس جاری

کراچی (نوائے وقت نیوز) این اے 239 کی حد بندی سے متعلق پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پینل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمشن ایڈووکیٹ جنرل کو آج بدھ کے لئے نوٹس جاری کئے۔

ای پیپر-دی نیشن