• news

ایک ماہ پہلے پیپلز پارٹی میں جانے والے سابق صوبائی وزیر خیبرپی کے مسلم لیگ ن میں شامل

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق صوبائی وزیر خیبر پی کے افتخار مہمند مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ وہ ابھی ایک ماہ پہلے ہی پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔ مسلم لیگ ن افتخار مہمند کو پی کے 26 سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن