• news

ہندو برادری نے ”ہولی“ کا تہوار منایا

لاہور (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری نے ”ہولی“ کا تہوار منایا۔ اس حوالے سے ہندو برادری نے اپنے گھرو ںکو خصوصی طور پر سجایا اور ایک دوسرے کے گھروں میں تحفے بھیجے۔ لاہور میں مرکزی تقریب متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیراہتمام گروال آشرم میں منعقد ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن