• news

جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام31مارچ کو مینار پاکستان پر ” اسلام زندہ باد“ کانفرنس ہو گی

 لاہور( پ ر) جمعیت علماء اسلام پاکستان 31مارچ بروز اتوار مینار پاکستان کے سائے تلے” اسلام زندہ باد کانفرنس“ منعقد کرارہی ہے۔ جے یو آئی نے عوام سے کانفرنس میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن