اسلام آباد: برطانوی سفارتخانے کا سینیٹرز اور سرکاری حکام کو بلیو پاسپورٹ پر برطانوی ویزا جاری کرنے سے انکار
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں برطانوی سفارتخانے نے سینیٹرز اور سرکاری حکام کو بلیو پاسپورٹ پر برطانوی ویزا جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاسپورٹ واپس کر دئیے۔