• news

دریائے سندھ پر ڈیم نہ بنائے گئے تو پاکستانی زراعت تباہ ہو جائے گی:رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) جرمن ریڈیو نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دریائے سندھ پر ڈیم نہ بنائے گئے تو پاکستانی زراعت تباہ ہو جائے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق دریائے جہلم اور سندھ میں پانی کی کمی سے فصلیں متاثر ہو رہی ہیں موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کے لئے زیادہ خطرناک ہو سکتی ہیں درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب تواتر سے آئیں گے پھر گلیشیئر ختم ہونے سے دریا سوکھ جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن