• news

بہاولپور: نواب صلاح الدین عباسی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجی کیمپ لگا لیا

بہاولپور (نامہ نگار) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے درمیان آئندہ عام انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے خلاف بہاولپور میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے چوک فوارہ پر احتجاجی کیمپ لگایا ۔

ای پیپر-دی نیشن