مولانا عبدالعزیز نے مشرف کےخلاف احتجاج کی کال دے دی، کل مظاہرہ ہو گا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سینکڑوں شہدا اور قرآن سمیت دینی کتابوں کی بے حرمتی پر انہیں معاف کرنا میرے اختیار میں نہیں شہدا فاﺅنڈیشن احتجاج کا آغاز جمعہ کے روز مشرف کے فارم ہاﺅس کے سامنے مظاہرے سے کرے گی