• news

اسرائیل نے مذہبی رسومات ادا کرنے کےلئے مسجد ابراہیمی کو دو روز کےلئے مسلمانوں کےلئے بند کر دیا

 مقوضہ بیت المقدس (اے پی اے ) اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے منسوب مسجد ابراہیمی کو مسلمانوں کیلئے دو روز بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔یہ فیصلہ یہودیوں کے سات روزہ تہوار عید فصح کے موقع پر مسجد کو یہودیوں کےلئے مخصوص کرنے کےلئے کیا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن