• news

فنکشنل لیگ کا شاہ محمود سے رابطہ میرپور میں استقبال کا فیصلہ

میرپور خاص (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ فنکشنل نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل نے میرپور خاص میں شاہ محمود قریشی کا شاندار استقبال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر پگاڑا نے شاہ محمود قریشی کے شاندار استقبال کی ہدایت کی ہے۔
شاہ محمود رابطہ

ای پیپر-دی نیشن