• news

نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو احکامات پر عمل کرانے میں مشکلات کا سامنا

 کراچی ( سالک مجید ) نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی کو اپنے احکامات پر عملدر آمد کرانے میں سخت مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا ہے اور پیپلز پارٹی کی بااثر سیاسی شخصیات کے اشاروں پر چلنے والے بیوروکریٹس نگراں دور میں بھی اس وقت تک کوئی حکم نامہ جاری نہیں کرتے جب تک ” مخصوص سیاسی شخصیات “ گرین سگنل نہ دے دیں ۔

ای پیپر-دی نیشن