افغانستان : جھڑپ میں جاں بحق ہونےوالے 15 افراد کی لاشیں چاغی پہنچ گئیں
دالبندین (این این آئی)افغانستان مےں جھڑپ سے جاں بحق ہونے والے 15 افراد کی لاشےں چاغی پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق افغانستان کا صوبہ ہلمند کا علاقہ ہزار چھپ مےں افغان فورسز کی جھڑپ سے جان بحق ہونے والے15 افراد کی لاشےں چاغی پہنچ گئی لےوےز زرائع کے مطابق ان لوگوں کا تعلق کوئٹہ،ژوب،پشےن اور چمن سے بتا ےا گےا جنکی مےتوں کو چاغی سے انکے آبائی گاوں روانہ کےا جائے گا انہوں نے کہا لاشوں کو وہ اپنے زرائع سے پاک افغان سر حد سے چاغی پہنچا دی ہے اور ےہ معلوم نہ ہوسکی ہے کہ ےہ کےوں افغانستان گئے تھے اوروہ اپنے طرےقے سے انھےں انکے آبائی گاوں روانہ کر ےنگے ۔