• news

افغانستان میں اتحادی فوج کے امریکی سربراہ جنرل جوزف ڈنفورڈ اپریل کے آغاز میں پاکستان آئینگے

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) افغانستان میں متعین اتحادی افواج کے امریکی سربراہ جنرل جوزف ڈنفورڈ، اس جنگ زدہ ملک سے انخلاءکے امور پر بات چیت کرنے کے لئے اگلے ماہ کے پہلے ہفتہ کے دوران پاکستان کے دورے پر یہاں پہنچ رہے ہیں۔ وہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ متعدد امور پر بات چیت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن