• news

اداکارہ ثناءاگلے ماہ ملائیشیاءجائینگی

لاہور( کلچرل رپورٹر)اداکارہ ثناءاگلے ماہ ملائیشیاءجائیں گی ۔ ثناءگزشتہ کئی ماہ سے متعدد ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف تھیں اور فرصت کے لمحات میسر آتے ہی انہوں نے ملائیشیاءجانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ثناءملائیشیاءمیں کچھ روز قیام اور شاپنگ کرنے کے بعد وطن واپس آ جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن