• news

سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا:ببرک شاہ

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارببرک شاہ نے کہا ہے کہ سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا‘ مجھے اپنے کام پر مکمل اعتماد ہے اور یہی میری کامیابی کا راز ہے‘ بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی لیکن فی الحال میرا بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ وہ شہرت حاصل کریں چاہے اس کیلئے انہیں کوئی غلط کام ہی کیوں نہ پڑ جائے۔ میں سیکنڈلز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے پر یقین نہیں رکھتا ۔ میری محنت ہی کامیابی کا راز ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن