• news

جو سکون اور اطمینان پاکستان مےں ہے دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں:اداکارہ سونیا خان

لاہور(آئی اےن پی)اداکارہ سونیا خان نے کہا ہے کہ بھارت میںہر لمحہ پاکستان کی یاد ستاتی ہے‘ جو سکون اور اطمینان پاکستان میں ہے دنیا کے کس اور ملک میں نہیں ملتا۔ پاکستان میں فلم انڈسٹری اپنے لوگوں کی نااہلی کی وجہ سے زوال پذیر ہے کیونکہ یہاں پر ہر کوئی ڈنگ ٹپاﺅ پالیسی پر عمل کررہا ہے۔ جب تک اجتماعی اور مثبت سوچ کا مظاہرہ نہیں کیا جاتا انڈسٹری کے حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت میں بھی مختلف پراجیکٹ میں مصروف ہوں لیکن اس کے باوجود پاکستان کی یاد ہر پل ستاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن