سرفراز نواز نے این اے 126 سے عمران کے مقابلے پر آنے کا اعلان کر دیا
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رہنما ایم کیو ایم سرفراز نواز نے این اے 126 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران کے خلاف الیکشن نہیں لڑ رہا بلکہ وہ میرے خلاف لڑ رہے ہیں۔