• news

انٹر ڈیپارٹمنٹل بیس بال چیمپئن شپ، واپڈا نے ایچ ای سی کو شکست دیدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری انٹرڈیپارٹمنٹل بیس بال چیمپئن شپ میں واپڈا نے ہائر ایجوکیشن کمشن کی ٹیم کو بھی شکست سے دوچار کر دیا۔ پہلے را¶نڈ کے آخری میچ میں واپڈا کی ٹیم نے ایچ ای سی کو 2 کے مقابلے 13 سکور سے مات دی۔ دوسرا را¶نڈ آج سے شروع ہوگا جس میں پاکستان پولیس کا مقابلہ ایچ ای سی سے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن