• news

سعید اجمل ہرنیا کی بیماری میں مبتلا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی سٹار سعید اجمل ہرنیا کی بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ ڈاکٹر ز نے اگر انہیں آپریشن کا مشورہ دیا تو وہ چند ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور ہوسکتے ہیں۔وہ جنوبی افریقہ میں ایک میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے ۔ وہ سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں بھی شرکت نہیں کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن